اسلام علیکم دوستوں! امید کرتا ہو آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ رب العزت آپ سب کو ہمیشہ ہر پل ہنستا مسکراتا رکھے آمین۔دوستوں! آج ہم آپ کو محبوب کی تصویر پر کیا جانے والا محبت کا ایک ایسا خاص اور نایاب عمل/وظیفہ بتاے گے۔ جس کی مدد سے آپ اپنے محبوب کے دل میں اپنے لیے بے پناہ محبت اورپیار پیدا کر سکتے ہیں۔ دوستوں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ہر وظائف سے فائدہ ہو
تو آپ پانچ وقت کی نماز ضرور پڑھیں اور ہر وظیفے کو پورے یقین کے ساتھ کریں۔ دوستوں کسی بھی عمل سے پہلے آپ حسبِ توفیق کوئی بھی میٹھی چیز بچوں میں بانٹ دے وظیفے کو پورے یقین اور کامل ایمان کے ساتھ کریں تو تب ہی آپ کواس کا فائدہ ہوگا اگر آپ اس عمل کو غلط مقصد اور کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کریں گے تو بجاے آپ کو اس سے فائدہ ہو بلکہ آپ کو اس سے نقصان ہوگا تو لہذا آپ اس بابرکت وظیفے کا غلط استعمال نہ کریں دوستوں اگر آپ اس عمل کو اپنی سچی محبت حاصل کرنے کے لیے کرنا چاہتے ہیں
۔ تو اس عمل کو کرنے کی اجازت عام ہے آپ بنا کسی اجازت کے اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ دوستوں اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کے پاس محبوب کی تصویر کا ہونا لازمی ہیں چاہے موبائیل میں ہی ہو۔اور اس عمل کو آپ نے 21 دن کرنا ہیں۔اس عمل کو آپ نے نماز عصر کے بعد کرنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ آپ اس عمل/وظیفے کو نماز مغرب سے پہلے ختم کر لے۔ (وظیفے کو کرنے کا طریقہ!) دوستوں آپ نے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ کسی پاک صاف جگہ پر بیٹھ جانا ہے
اوراس کے بعد اپنے محبوب کی تصویر کو سامنے رکھ کر 111 بار سورۃ کوثر پڑھنی ہے اور اول آخر تین،تین مرتبہ درود ابراہیم پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے انشاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو آپ کے محبوب کے دل میں آپ کے لیے بے پناہ محبت اور پیار پیدا ہوجاے گا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں