برکت والی عورت کی ۱۲ نشانیاں ا :
بالوں میں ہمیشہ سائیڈ کی مانگ نکالے گی ۔ ۲ : اپنے گھر کو صاف ستھرارکھے گی ۳ : کھانا ہمیشہ دستر خوان بچا کر کھاۓ گی ۔ ۴ : صبح جلدی اٹھنے کی عادی ہو گی ۵ : ہمیشہ اپنے بالوں کو باندھ کر رکھے گی ۔ :
ہمیشہ سیدھی کروٹ پر سوئے گی : ے : گھر میں مہمان آنے پر بہت خوش ہوگی ۸ : اپنی پڑوسن کا ہمیشہ خیال رکھے گی : کھانے کو جو مل جائے اس پر شکر کرے گی ۔
۱۰ہمیشہ سچ بولے گی اور جھوٹ سے نفرت کرے گی : پانچ وقت کی نماز پڑھے گی
اپنی رائے کا اظہار کریں