گھر کے دروازے پر ایک سیکنڈ کا عمل صرف دودن میں بڑی خوشخبری مل جائیگی..

عمل

ہمیں ہر وقت پیارے آقاﷺ پر کثرت کیساتھ درود بھیجنا چاہیے ۔ جب بھی کوئی رشتہ دار غریب نادار ہمارے دروازے پر آجائے اور ہم سے حاجت روائی کرے ۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اسے عطاء کریں۔پیارے آقاﷺ نے رشتہ داروں کیساتھ حسن سلوک کرنے کا درس عطاء کیا ۔اس کے ساتھ اگر ہم نیکیوں کی طرف گامزن ہونا چاہتے ہیں یہ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر چیز عطاء کردے تو ہمیں سب سے پہلے اپنے رشتہ داروں کیساتھ حسن سلوک کرنا ہوگا ۔ اللہ تعالیٰ بھی تبھی عطاء

کرتا ہے جب انسان حقوق اللہ کیساتھ حقوق العباد بھی پورے کرتا ہے ۔ حقوق العباد کے بارے میں سب سے زیادہ اور سب سے پہلے پوچھا جائیگا ۔ اللہ تعالیٰ اپنے حقوق معاف فرما دیتا ہے بندے کے حقوق تب تک معاف نہیں ہوتے جب تک وہ بندہ خود اس بندے سے معافی نہ مانگ لے ۔ پیارے آقاﷺ نے ارشاد فرمایا تین باتیں جس شخص میں ہونگی اللہ تعالیٰ قیامت کےدن اس کا حساب بہت آسان طریقے سے لے گا ۔اس کو اپنی رحمت سے جنت میں داخل فرمائے گا ۔ صحابہ کرام ؓ نے عرض کی یار سول اللہ وہ کون سی باتیں جو تمہیں محروم کرے تم اسے عطاء کرو جو تم سے تعلق توڑے تم اس سے تعلق جوڑو جو تم پر ظلم کرے تم اسکو معاف کردو ۔ قیامت کے روز اعلان کیا جائیگا جس کا اجر اللہ تعالیٰ کے ذمہ کرم پر وہ اٹھے اور جنت میں داخل ہوجائے ۔پوچھا جائیگا کس کیلئے اجر

ہے اعلان کرنے والا کہے گا ان لوگوں کیلئے جو معاف کرنیوالے ہیں تو ہزاروں آدمی کھڑے ہونگے اور بلاحساب جنت میں داخل ہوجائیں گے ۔ فرمایا ہردور میں بہترین امتیوں کی تعداد 500ہے اور ابدال چالیس ہیں نہ پانچ سو سے کوئی کم ہوتا اور نا چالیس سے جب چالیس ابدال سے کسی ایک کا انتقال ہوتا ہے تو رب کریم پانچ سو میں سے ایک کو اس فوت ہونے والے ابدال کی جگہ مقرر فرماتا ہے یوں چالیس کی کمی پوری فرما دیتا ہے ۔ عرض کی گئی ہمیں ان کے اعمال کے بارے میں ارشاد فرمائیے فرمایا ظلم کرنیوالے کو معاف کرتے برائی کرنیوالے کیساتھ بھلائی کیساتھ پیش آتے ۔ اللہ تعالیٰ نے جو کچھ عطاء فرمایا ہے اس سے لوگوں کی غم خواری کرتے ہیں۔آج کا عمل آپ نے گھر کے دروازے پر روزانہ صبح نماز فجر ادا کرلیں اس کے بعد سورج نکلتے وقت کسی دروازے پر ہاتھ رکھ لینا ہے

۔ اول وآخرگیارہ مرتبہ درودپاک پڑھ کر 50مرتبہ یامالک الملک یا ذوالجلال والاکرام پڑھنا ہے اور 7مرتبہ آغسنی پڑھنا ہے ۔وہی ہاتھ اٹھا کر دعا کیلئے ہاتھ کھڑے کردینے ہیں ۔تین دن لگاتار صبح فجر کی نماز کے بعد یہ عمل کریں اس کے بعد دیکھنا ہے کہ کیسے اللہ تعالیٰ آپ کے گھر کو رزق سے بھر دیگا آپ کی زندگیوں میں بہا ر لے آئیگا اور آپ کا گھر رزق سے بھر جائیگا ۔ اس عمل کی برکتیں آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں اس عمل کو ضرور آزمائیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں