اس دورکہ اندرجس طرح بیماریاں پریشانیاں بہت زیادہ ہیں اسی طرح جادو ٹونے کا مطلب بھی بہت زیادہ ہے . اکثر لوگ اس واجہ سے بہت پریشان ہیں کہ ہم طرح طرح کے داوائیاں استعمال کرتے ہیں ٹیسٹ کرواچکے ہیں لیکن ہمارے گھر کےاندرسے تکلیف نہیں ہے جاتی پریشانی نہیں ہے جاتی اور وہ عمل جادوکے زریعے سے ہوتے ہیں جس کا علاج میدیکل کے زریعے سے نہیں ہے ہوتا روحانی طریقے سے اس کاعلاج ہے اللہ کی کلام کے اندراس کاعلاج
موجود ہے نورانی طریقےسے اس کاعلاج کیا جاتا ہے اوراللہ تعالی شفاء بھی دیتے ہیں اور کچھ لوگ اس سے بڑھ جاتے ہیں گھروں کے اندر تعویزات دفن ہوتے ہیں جادو کے زریعے ان چیزوں کو دفن کیا جاتا ہے جس سے گھروں کے گھر تباہ ہوجاتے ہیں بیماریاں عام ہوجاتی ہیں یا پھرایسا معاملہ ہو جاتا ہے کہ انسان کے ہوش وآواز گم ہوجاتے ہیں جس وجہ سے اولاد نا فرمان ہو جاتی ہے میاں بیوی کا جگرا برھتا چلاجاتا ہے اورطلاق تک نوبت جا پہنچتی ہے یہ سارے معاملات اس جادو کی واجہ سے ہوتے ہیں اوراس سے اوپرایک اورپریشانی ہے اگراس کے علاج کے لئے کسی کے پاس جاتے ہیں تولوگوں نے بزنس
بنائے ہوئے ہیں لوٹنے والے لوگ ان کو زیادہ مل جاتے ہیں . اب لوگ کہتے ہیں ہم کس طرف جائیں کیا کریں مصیبت پرمصیبت اچھے لوگ بھی ہیں وہ آپ کو بہت کم ملیں گے. کچھ اللہ والے بھی اس دنیا میں موجود ہیں لیکن اب حلات ایسے ہیں کہ اکثر لوگ اس کے اندردھوکا فراڈ اورلوٹیرے اکھٹے ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے اچھے لوگ کوبھی بدنام کردیا گیاہے. سب سے پہلے میں آپ کوایک عمل بتا دیتا ہوں آپ کسی کے پاس نہ جائیں آپ یہ عمل خود کریں آپ کے دل میں اللہ کا قرآن موجود ہےاللہ بستے ہیں آپ یہ عمل خود کریں اللہ کے فضل کرم سے آپ کی یہ پریشانی کم ہو گی. گھر کے اندر کوئی چیز جادو کے زریعے
دفن ہے یا کوئی خطرے والی چیز ہے جس کا پتہ نہیں ہے چل رہا تو اس کے لئے ایک بہت مجرب عمل ہے آپ اس عمل کو کریں انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے جہاں وہ تعویزات دفن ہوں گےوہ جگہ بھی آپ کے سامنے آجائے گی اورجس نے آپ پر تعویز کئے ہوں گے کالا جادو کیا ہوگا اس کا چہرہ بھی آپ کے سامنے آجائے گا.جب بھی آپ کو د فینے کا پتہ چل جائے کہ فلاں جگہ یہ چیز یہ خطرناک چیزمدفون ہے توآپ اسے نکا لیں بالفرض آپ سات دن یہ مسلسل عمل کرتے ہیں;آپ کو پتہ نہیں ہے چلتا لیکن اس کی برقت سے اللہ اس کے اثرکو ذائل کردیں گے آپ نقصان سے محفوظ ہو جائیں گے. یہ زہن میں نہ رکھیں کہ لازمی ہم کو پتہ چلے اللہ اس کے اثر کو ہی ختم کردیں گے یہ اتنی طاقت ورسورۃ ہے اس کے اندر اللہ نے اتنی طاقت رکھی ہے کہ اس کا جواثرہے اللہ کے حکم
سے ختم ہو جائے گا. اور آپ کو عشارہ تن پتا چل جائے تعویزمل جائیں یا کوئی بھی چیز ملے اسے آپ خود نہیں کھولیں کسی عالم کو بتائیں یا کوئی اچھا نیک منتقی پرہیز گار آدمی ہواس سے جا کرکہیں وہ پہلے اس پر پڑھائی کرکے اس کے اثرات کوختم کرے گا اور پھرکھولے گا انشاءاللہ آپ کو اس کا نقصان نہیں ہوگا. میری دعا ہے اللہ آپ سب کی پریشانیوں اورمصیبتوں کودورفرمائے آمین عمل اچھا لگا ہو تولازمی شیئرکریں
اپنی رائے کا اظہار کریں