ناف کسی بھی شخص کا گیٹ وے ہے اور ہماری زندگی اور صحت سے بھی اسکا گہراتعلق ہے اور یہی تعلق روحانی بھی ہے۔ ویسے تو عام طور پر تیل کو عام طور پر اسکو لوگ سوتے وقت پاوں پر لگانے کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں لیکن اسکے ناف پر لگانے کے بعض ایسے حیرت انگیز فائدے ہیں جن سے ہم لوگ ناواقف ہیں۔ ناف پر تیل لگانا جادو کا کام کرتا ہے
اگر آپ اپنی ناف کو رات سوتے وقت عام سے ویزلین لے کر اس سے بھردیں تو صبح اٹھ کر دیکھیں گے تو ویزلین اس پر سے غائب ہوجائے گی اور وہاں پر صرف چکنائی رہ جائیگی۔ اگر عام طور پر غور و حوض کیا جائے تو بعض بزرگ آج بھی ناف پر تیل لگاتے ہیں۔ناف پر تیل لگانا اور نفسیاتی بیماریوں کا علاجڈپریشن، ذہنی دباو، اور نفسیاتی بیماریوں کا زیادہ تر تعلق ہماری ناف سے ہےاگر آپ اپنی ناف پر تیل لگائیں تو ان بیماریوں میں کمی یا خاتمے میں معاونت ملتی ہے۔بچوں کی ناف پر تیل لگانابچوں کی ناف پر اگر تیل لگایا جائے
تو اس سے انکا حافظہ تیز ہوتا ہے اور بینائی میں بھی یہ فائدے مند ہیں۔چہرے کے حسن کیلئے فائدے مندناف پر تیل لگانے سے اسکے اثرات آپکے چہرے پر بھی پڑتے ہیں اور وہ لوگ جن کا چہرہ اور جلد پھٹ جائے یا پھر ہونٹ پھٹ جائیں تو وہ ناف پر تیل لگائیں تو ان کو فائدہ پہنچتا ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں