جلد حاملہ ہونے کا بہترین طریقہ حمل ٹھہرنے کا بہترین وقت ، طریقہ اور علاج شوہر بیوی سے اس طرح ملے

حمل ٹھہرنے

بہت سے ایسے مسائل ہیں جن کی وجہ سے عورت کو حمل ٹھیک سے نہیں ٹھہر پا تا اور اس طرح سے اولاد کی جو نعمت ہے اس سے انسان ہمیشہ ہی محروم رہ جا تا ہے۔ مختلف مسائل ہوتے ہیں ایام کے حوالے سے مسائل ہوں یا کوئی بھی مسائل ہوں تو انشاء اللہ ہمارے پاس انتہائی مفید ٹپس طریقہ شئیر کرتا ہوں انشاء اللہ آپ نے چند دن اپلائی کر نا ہے آپ کا ضرور حمل ہو جا ئے گا

اور اللہ نے چا ہا تو اس حمل سے اولاد میں بیٹا ہی ہوگا میں شئیر کرنے لگا ہوں طریقہ کار۔ بہت ساری خواتین کہتی ہیں کہ اولاد کے حوالے سے بہت زیادہ مسائل ہیں دوائیاں کھا چکے ہیں۔ اور یہاں تک کہ لاکھوں روپے خرچ چکی ہوں لیکن پھر بھی اولاد نہیں ہو رہی ہے اور بعض ایسے ہیں کہ جن کی بیماری یا اس حوالے سے کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے لیکن ان کے بھی اولادی مسائل ہیں پہلے تو وہ خواتین ہیں کہ جن کو مسائل ہیں ایام کے مسائل ہیں۔ تو کسی بھی خواتین کو مسائل ہیں تو وہ یہ عمل اور طریقہ کار کرنے سے پہلے اپنے اس مسائل کا حل نکا لیں اور پھر اس طریقے کو اپلائی کر یں۔ چلتے ہیں کہ جلد حمل ٹھہرنے کے لیے کون کون سی چیزیں تین باتیں یاد کر لیں حمل کا بہترین وقت ۔ کس طریقے سے قربت کی جا ئے

تو جلدی حمل ٹھہرنے کے چانس ہوتے ہیں۔ علاج یا وظیفہ تینوں چیزوں کے بارے میں بتا تا ہوں۔ اس حمل سے انشاء اللہ اولاد ِ نرینہ یعنی بیٹا ہونے کے چانسز ہوتے ہیں حمل کا بہترین وقت کیا ہے۔کہ جس وقت میں حمل ٹھہرنے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں جب عورت کو ایام آ ئیں اس کے فوراً بعد یعنی جو چوبیس گھنٹے کے اندر اگر اس میں قربت کی جا ئے تو حمل ٹھہر جائے گا اور بہترین وقت رات کا آخری پہر یعنی سحری کے وقت قربت کی جا ئے اس وقت کے اندر زیادہ چانسز ہوتے ہیں دوسری بات یہ ہے کہ قربت کرنے کا طریقہ کیسے ہونا چاہیے اس کا سب سے بہترین طریقہ ہے جو قدرتی طریقہ ہے کہ عورت سیدھا لیٹے اور مرد اس کے اوپر لیٹے اور طریقہ کار یہ ہے۔ کہ جب مرد سے قربت ہونے لگے

تو بیوی کی پشت کے نیچے کچھ ایسی چیز رکھ دے تو اس کو جو مطلوب حاصل ہو تو مقام تک پہنچ جائے ظاہر ہی سی بات ہے جب پشت کے نیچے جو چیز ہو گی اور پانی جو اپنے مقصد میں جائے گا اور بچہ دانی میں پہنچ جا تا ہے اور اس کے بعد جب فارغ ہو جا ئیں تو فوری طور پر علیحدہ نہ ہوں تو وہ حمل ہونے کے چانسز بہت زیادہ کم ہو جاتے ہیں تو فوری طور پر علیحدہ نہ ہوں اور جب علیحدہ ہوں تو بیوی کو چاہیے کہ وہ دائیں کروٹ ہو کر لیٹ جا ئے تو دائیں کروٹ کے اوپر لیٹے گی تو کم سے کم ایک گھنٹہ اس حالت کے اندر لیٹی رہے تو انشاء اللہ حمل ٹھہر جا ئے گا۔

Leave a Comment