لڑکی اکیلی تالاب میں نہا رہی تھی اوپر سے شیر آگیا

شیر

لڑکی اکیلی تالاب میں نہا رہی تھی اوپر سے شیر آگیا شیر نے لڑکی کے ساتھ کیا کردیا آپ خوابوں خیالوں میں نہیں سوچ سکتے ایک لڑکی ٹرپ پر اپنی دوستوں کے ساتھ برازیل کے جنگلوں میں چلی گئی دوستوں کے منع کرنے کے باوجود وہ لڑکی اکیلی ممنوعہ علاقے میں چلی گئی جہاں شیر بہتات میں پائے

جاتے ہیں تو لڑکی کو ابھی کچھ ہی وقت گزرا تھا کہ پانی میں سرسراہٹ کی آواز آئی تو اس نے دیکھا کہ ایک شیر اس کی طرف بڑھ رہا ہے تو لڑکی چند لمحات کے لیے گھبرا گئی اب لڑکی کو اپنی غلطی کا احساس ہوا وہ بہت زور سے چلا ئی پر وہ دوستوں سے کافی دور آ چکی تھی۔اب لڑکی نے اپنی آنکھیں بندھ کر لیں حیران کن طور پر شیر نے لڑکی کا بوسہ لیا اور وہاں سے چلا گیا۔لڑکی نے جلدی جلدی اپنے کپڑے لیے اور وہاں سے دوستوں کے پاس واپس چلی گئی اس نے جب اس واقعہ کا ذکر اپنے دوستوں سے کیا تو کوئی بھی اس حقیقت کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں تھا لیکن جب وہاں کے علاقائی لوگوں

سے اس واقعے کا ذکر کیا تو ان لوگوں نے بتایا کہ اس قسم کے شیر یہاں پائے جاتے ہیں اور لڑکی بہت خوش قسمت تھی ورنہ اتنی آسانی سے شیر کسی کو بخشتے ہیں ہزاروں لوگ اس واقعے کو سچ مان رہے اور کچھ اس کو جھوٹ تصور کر رہے ہیں

Leave a Comment