سردی میں دودھ پینے کا بہترین طریقہ

دودھ

دودھ میں بہت سے اہم غذائی اجزا شامل ہوتے ہیں، اس میں کیلشیم ہوتا ہے جو ہڈیوں کی صحت، دانتوں، بلڈ پریشر اور وٹامن ڈی کو جسم میں برقرار رکھتا ہے ۔ اس سے آنتوں میں کیلشیم جذب کرنے کی طاقت پیدا ہوتی ہے، لیکن کچھ لوگ دودھ کی الرجی کا شکار ہوتے ہیں۔ وہ دودھ میں موجود پروٹین کو برداشت نہیں کرسکتے ہیں،

اس لیے وہ جانوروں کے دودھ کو پودوں سے نکلنے والا دودھجیسے بادام اور سویا وغیرہ کے دودھ کے ساتھ تبدیل کرسکتے ہیں۔ان کا کہنا ہے ;کہ ‘بچہ جب ماں کا دودھ پیتا ہے تو اس میں غیر معمولی ردعمل ہوتا ہے اور کئی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے ، لہٰذا زیادہ تر ڈاکٹرز ماؤں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ پہلے 6 ماہ کے دوران بچے کو دودھ پلایا کریں تاکہ الرجی اور انفیکشن کا خطرہ کم ہو

Leave a Comment