کچا کیلا گھر لے آؤ ۔ شوگر کی گارنٹی میری

کچا کیلا

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کے مریض نہار منہ یا ناشتے میں کیلا کھانے سے ان کے خون میں کولیسٹرول کی مقدار میں غیرمعمولی اضافہ ہوسکتا ہے۔جرمن ماہرین نے سائنسی جریدے ڈوئچے فیلے میں ایک تحقیق شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ناشتے میں کیلا کھانے والے افراد کے خون.میں کولیسٹرول کی مقدار بڑھ سکتی ہے جو ان کی صحت کے لیے خطرے کی گھنٹی بھی ہوسکتی ہے۔

رطانوی ماہر صحت ڈاکٹر ڈاریل غفور نے خبردار کیا ہے کہ صبح کے وقت کیلا کھانے سے ذیابیطس کے مرض کے شکار افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔مزید جانیئے : ہفتے میں ایک بار رونا صحت کیلئے کیسا ہے؟ جانیئےان کا کہنا ہے کہ کیلے میں پوٹاشیم کے ساتھ فائبر، میگنیشیم اور دیگر دھاتوں کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔ اس پھل سے استفادہ کرنے کے لیے چکنائی کا استعمال بھی ضروری ہوتا ہے۔صبح کے وقت چکنائی کے بغیر کیلے کا استعمال شوگرکے مرض میں اضافے کا موجب بن سکتا ہےشوگر کے مریضوں کے لیے یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ وہ کیا کھائیں کیا نہ کھائیں یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ شوگر کے.مریضوں کے لیے میٹھی چیز کا پرہیز ضروری ہے لیکن یہ بات بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں

کہ شوگر کے مریض کچھ میٹھی چیزیں بھی کھا سکتے ہیں اور بیت ساری ایسی چیزیں جو میٹھی نہ ہونے کے باوجود بھی شوگر کے مریضوں کو استعمال نہیں کرنی چاہیے شوگر کے مریض سب سے پہلے یہ جان لیں کہ ان کو روزانہ کتنی کیلوریز کی ضرورت ہے؟ ہر انسان کے لیے روزانہ کیلوریز کی ضرورت اس کے کام اور وزن کے مطابق ہوتی ہے شوگر کے مریضوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ وقفے وقفے سے کم کیلوریز حاصل کریں۔ ایک ہی دفعہ زیادہ کھانا نہ کھائیں نارمل انسان دن میں تین مرتبہ کھانا کھاتا ہے لیکن شوگر کے مریض کھانے کو تین کی بجائے پانچ یا چھ حصوں میں تقسیم کریں ایک ہی دفعہ زیادہ کھانے سے شوگر کی مقدار بڑھے گی جس کی وجہ سے جسم میں انسولین کی مقدار کم ہو گی

لیکن کم۔کھانے سے شوگر کی مقدار بھی مناسب مقدار میں بڑھے گی جو انسولین کی کم مقدار.سے بھی کنٹرول رہے گی اس کے علاوہ کھانے میں ایسی خوراک کا استعمال کریں جس میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار کم ہو کاربوہائیڈریٹس کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے سمپل کاربو ہائیڈریٹس اور کمپلیکس ہائیڈریٹس سمپل کاربوہائیڈریٹس میں چینی اور اس سے بنی اشیاء کولڈ ڈرنکس اور جوسز وغیرہ شامل ہیں۔ کمپلیکس کاربو ہائیڈریٹس والی اشیاء میں اناج اور اس سے بنی اشیاء دالیں اور چاول شامل ہیں کاربوہائیڈریٹس کے بعد پروٹین اور فیٹس سے بھی کیلوریز حاصل ہوتی ہیں تو ان کا استعمال بھی مناسب مقدار میں کریں سمپل کاربوہائیڈریٹس والی اشیاء میں چینی اور اس سے بنی اشیاء کھیر کسٹرڈ آئس کریم سوفٹ ڈرنک کیچپ چلی سوس

اس کے علاوہ گُڑ اور اس سے بنی اشیاء کولڈ ڈرنک اور جوسز وغیرہ شامل ہیں ان سب کا استعمال صحت کے لیے مضر ہے لہذا ان سب کا استعمال بند کر دیں کمپلیکس کاربو ہائیڈریٹس والی اشیاءمیں تمام قسم کے اناج اور ان سے بنے چیزیں اور چاول وغیرہ شامل ہی

Leave a Comment