روزانہ ایک چمچ 50 بیماریوں کا علاج ,مزید جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں

50 بیماریوں کا علاج

ڈیلی کائنات! جب بھی موسم بارش یا سردی کی وجہ سے تبدیل ہوناشروع ہوتا ہے۔ اس وقت کے دوران زیادہ تر لوگوں کو سردی، کھانسی ، زکام ، بخار،ٹائی۔فائیڈ اور بہت سارے انفیکشنز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن آپ نوٹ کرتے ہیں کہ بہت سے لوگوں کو سردی ، کھانسی اور وائ۔رل بخار بار بار ہوتا رہتا ہے۔ اس وقت جب جسم میں کوئی انفیک۔شنز بڑھ رہا ہوتو اسے کتنا بھی بچا نا کی کوشش کریں

وہ بیماری لگ ہی جاتی ہے۔ کچھ لوگوں کا جسم ایسا ہوتا ہے چاہے سردی کے موسم میں بھی وہ ٹھنڈا پانی پئیں یا آئسکریم جیسی ٹھنڈی چیز کھائیں تو انہیں کسی بھی طرح کا مسئلہ نہیں ہوتا۔ ان دونوں صورتوں میں بیماریوں سے لڑنے میں جو چیز اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وہ ہماری جسم کی قوتِ مدافعت ہے۔ آج کل جس طرح کی زندگی گزار رہے ہیں یا جس طرح کا کھانا کھا رہے ہیں۔اس وجہ سے ہر دوسرے کی قوتِ مدافعت کمزور پڑگیا ہے۔ ایسے میں ہمیں روز کے کھانے میں کچھ ایسی چیز وں کا استعما ل

Leave a Comment