ڈیلی کائنات ! ایک بیماری اٹھراہ ہے جس میں بے شمار خواتین اور اس کے بارے میں بے شمار باتیں ہیں یہ جناتی عمل ہے یہ فلانا عمل ہے ۔اٹھراہ کسی کا پہلے مہینے کسی کا دوسرے مہینے کسی کا تیسرے مہینے کسی کا چوتھے مہینے کسی کا پانچویں مہینے کسی کا ساتویں مہینے اورکسی کا آٹھویں مہینے ح م ل کا ضائع ہوجانا اس کی سب سے بڑی وجہ غصہ ہے ۔ آج ڈاکٹروں نے کہا کہ تمہارے بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے یہ ہورہا ہے اچھا سب نے مان لیا۔ اور پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا غصہ کس کی وجہ سے ہے شیطان کی وجہ سے شیطان آ-گ ہے
اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو شیطان کیا ہے یہ جتنی بہنوں کو اٹھراہ ہوتا ہے اللہ کے واسطے ان سے منت کروں گا چوبیس گھنٹے باوضو رہو ۔ جہاں غصہ آئے سجدے میں پڑ جاؤ اور یہ جتنی بہنوں کا اٹھراہ ہوتا ہے اگر آپ ان کی باڈی میں ہیٹ دیکھیں تو آگ نکل رہی ہوتی ہے اللہ نے ہمیں کس چیز سے پیدا کیا ہے مٹی سے اور شیطان کو کس چیز سے پیدا کیا ہے آگ سے جس کےبدن سے آگ نکل رہے ہے اس کے بدن میں کون ہے ؟ جتنی بہنوں کو اٹھراہ ہے اس کا بہترین علاج یہ ہے کہ وہ باوضو رہیں اور لمبا سجدہ کریں اور اس کے ساتھ جتنی ایسی چیزیں ہیں جو آپ کے جسم میں حدت پیدا کرتی ہیں ہیٹ پیدا کرتی ہیں اس سے اجتناب کریں اور یہ جو کلونجی میتھی دانہ ہے اس کے پانی کو صبح دو پہر شام استعمال کریں الحمد للہ ثم الحمد للہ میں نے ایک نہیں ایک سو ایسی خواتین جن کو یہ مسئلہ تھا۔ الحمد للہ یہی کلونجی اور میتھی دانہ دیا اور آج الحمد للہ انہوں نے کنسیو کیا ہے ان کے بچے ہوئے ہیں ادرک لہسن پودینہ انار دانے کی چٹنی اٹھراہ کا بہترین علاج ہے
جتنے گھروں میں سلور سٹیل نان سٹک ڈیفلون پریشر ککر کے برتن ہیں اس کو چھوڑو ان برتنوں میں کھانا گلتا ہے اور اٹھراہ کی سب سے بڑی وجہ آپ کے جسم میں ہیٹ ہے کومن سی بات سمجھنے کی کوشش کیجئے جب چیز گرم ہوتی ہے تب چپکتی ہے یا جب ٹھنڈی ہوتی ہے تب چپکتی ہے ؟ کسی چیز کے ساتھ آپ کے یوٹرس میں اگر آپ کا جو اووم اور زائیگوٹ جو ملا ہے آپ کے جو فولیکز اور سپرم آپس میں ملا ہے۔ اس نے چپکنا ہے تو جسم ٹھنڈا ہو گا تو چپکے یا گر م ہوگا تو چپکے گا جتنی حدت ہے اور جتنا کھانا سلور سٹیل نان سٹیک ڈیفلون کے برتنوں میں پکتا ہے یہ ہیٹ پیدا کرتا ہے ایک روایت میں آتا ہے جو چیز جہاں جاتی ہے وہاں کے اثرات لے کر آتی ہے اگر تم نے دیکھنا ہے ناں اپنے بھائی کو یہ صحیح حدیث ہے اس کو دیکھو یہ ہر مسلمان اپنے بھائی کے دین پر ہے جو چیز جہاں جائے گی وہاں کے افیکٹس لے کر آئے گی جب آپ سلور سٹیل نان سٹک ڈیفلون کے برتنوں میں کھانا پکائیں گے تو یہ مسائل ہوں گے ان برتنوں کو چھوڑ دیجئے یہ مسائل ختم ہوجائیں گے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
Leave a Comment