کیاقربت کے وقت لائٹ بند کرنا ضروری ہے؟ یہ بات ہرلڑکی کو معلوم ہونی چاہیے

ہرلڑکی

ڈیلی کائنات! آج بے حیائی کا دور دورہ ہے، دنیا گناہوں کے سمندر میں غرق ہے، چاروں طرف فح اشی پھیلی ہوئی ہے، یقینا اس کے بہت سے اسباب ہیں، مگراس کاایک سبب بدنظری اور نظر کی بے احتیاطی بھی ہے ، یہ ایک ایسا ہتھیار ہے جس کو شیطان انسان کے ہاتھ میں دے کر پوری طرح مطمئن ہوچکا ہے، اب اسے کبھی کسی طاغوتی منصوبے کو بروئے کارلانے میں زیادہ جدوجہد نہیں کرنی پڑتی،

یہ بدنظری خود بخود اس کی آرزوؤں کی خاطر خواہ تکمیل کردیتی ہے۔ نظر کی حفاظت میں کوتاہی بے شرمی کی بنیاد، فتنہ و فساد کا موٴثر ذریعہ اور منکرات و معاصی کا سب سے بڑا محرک ہے۔ تجربہ اور تحقیق سے بآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آج کم سے کم ۷۰ فیصد جرائم اور فحاش یاں محض اس بنیاد پر دنیا میں وقوع پذیر ہوتی ہیں کہ ان کی باقاعدہ تربیت سنیماہالوں، ٹی وی پروگراموں، ویڈیو کیسٹوں اور ایسی پارٹیوں کے ذریعے کی جاتی ہے، جس میں اچھی طرح غیرمحرم عورتوں کو دیکھنے اور اختلاط کا موقع فراہم ہوتا ہے، اسی بدنظری کی پاداش میں بلند و بالا ورع و تقویٰ کے میناروں میں دراڑیں پڑگئیں اور ذراسی بداحتیاطی نے زندگی بھر کے نیک کاموں پر بدنما داغ لگادئیے۔سوال :کیا میاں بیوی لائٹ آن کرکے قربت کرسکتے ہیں

اس پر انہیں گ ن ا ہ تو نہیں میاں بیوی کا لائٹ جلا کر ملنا بلکل جائز ہے اس پر انہیں کوئی گ ن ا ہ نہیں ہے ۔سوال : کیا شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے جسم کو دیکھ سکتے ہیں جہاں تک شرعاً مسئلے کی بات ہے تو شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے کے جسم کو دیکھنا جائز ہے کوئی گ ن ا ہ نہیں ہے جہاں تک تقویٰ اور پرہیز گاری بات ہے ہمیں اس حدیث کو دیکھناچاہیے ۔ شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے کے جسم کو دیکھنا بلکل جائز ہے کوئی گ ن ا ہ نہیں ہے ۔سوال:کیا دن میں میاں بیوی کا ملنا جائز ہے یا نہیں بلکل جائز ہے کوئی گ ن ا ہ نہیں ہے بلکہ اس کی دلیل میں ایک حدیث موجود ہے حدیث کا مفہو م ہے نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جب کوئی عورت نفل روزہ رکھنے کا ارادہ کرے اور اس کا شوہر گھر میں موجود ہو تو اس عورتو کو چاہیے وہ اپنے شوہر سے اجازت طلب کرے ۔

وجہ یہ ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اس کے شوہر کے خواہش ہو وہ روزہ کی حالت میں ہو تو عورت کو حکم ہے کہ وہ نفلی روزہ رکھنے سے پہلے اپنے شوہر سے اجازت طلب کرے ۔دن میں بھی میاں بیوی کا ملنا جائز ہے اس پر انہیں کوئی گ ن ا ہ نہیں ہے ۔

Leave a Comment