عورتیں یہ دعا پڑھ کر شوہر سے قربت کر یں

عورتیں

ڈیلی کائنات! آپ کو بتاؤں گی اولاد کے حصول کے لیے ایک خاص وظیفہ ہے جو کہ حضرت زکر یا ؑ کا بتا یا ہوا وظیفہ ہے اس وظیفے پر عمل جس نے بھی کیا ہے اللہ کے حکم سے وہ اولاد سے سر شار ہوا ہے اس وظیفے کا انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ وظیفہ جو ہے وہ حضرت نبی زکر یا ؑ کا بتا یا ہوا وظیفہ ہے اولاد جیسی نعمت اللہ تعالیٰ ویسے تو ہر انسان کو دیتا ہے مگر اس دنیا میں کچھ ایسے لوگ ہو تے ہیں

جن کو اولاد میسر نہیں آتی کیونکہ یہ بھی اللہ تعالیٰ کا امتحان ہوتا ہے اللہ تعالیٰ انسان کو اولاد دے کر بھی آزما تا ہے اور اولاد لے کر بھی آزما تا ہے اور کچھ لوگوں اولاد نہ دے کر بھی آز ما تا ہے۔ ان تینوں صورتوں میں انسان کی آزما ئش ہوتی ہے لہٰذا انسان کو ہر حال میں صابر شاکر رہنا چاہیے اولاد کی ضرورت شادی کے بعد ہر انسان محسوس کر تا ہے کیونکہ اولاد انسان کے بڑھا پے کا سہارا ہو تی ہے اور اولاد کی وجہ سے انسان کا رزق بھی بڑھ جا تا ہے آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ جن کے ہاں اولاد پیدا ہو تی ہے ان کے ہاں رزق میں بہت ہی زیادہ اضافہ ہو جا تا ہے جو بچہ اس دنیا میں آتا ہے وہ اپنا رزق ساتھ لے کر آتا ہے بلکہ کچھ لوگ تو ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے ہاں اگر اولاد ہو جا ئے تو ان کے ہاں رزق میں اس قدر اضافہ ہوتا ہے۔ کہ اللہ ان کو امیری بخش دیتا ہے

ہمارے پیارے نبی ﷺ بچوں سے بہت پیار کر تے تھے اور بچوں سے پیار کرنے اور شفقت سے پیش آ نے کا حکم بھی دیتے تھے اب چلتے ہیں وظیفے کی جانب اور میں آپ کو بتا تی ہوں کہ وہ کو ن سا ایسا وظیفہ ہے کہ جس کو کر نے سے انسان کی جو اولاد کی خواہش ہو تی ہے وہ پوری ہو جا تی ہے جس شخص کو اولاد سے ما یوسی ہو تو وہ ہر نماز کے بعد تین مر تبہ یہ دعا پڑھے۔ رب لا تذرنی فردا وانت خیرالو رثینانشاء اللہ صاحبِ اولاد ہو جا ئے گا یہ حضرت زکر یا ؑ کی مجرب دعا ہے میں امید کر تی ہوں کہ یہ دعا جو ہے۔ جو کہ حصول ِ اولاد کے لیے پڑھنی چاہیے یہ جو دعا ہے آپ کو ضرور پسند آ ئی ہوگی جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ اللہ پاک نے ہر انسان کو اولاد دی بھی ہے اور اولاد لی بھی ہے تو ہمیں چاہیے کہ اگر ہمارے آنگن میں اولاد نہیں ہے تو صبر کر یں اور اللہ سے اچھی امید رکھیں۔ انشاء اللہ اس وظیفے کے کر نے سے شادی شدہ جوڑے جو ہیں وہ اولاد کی نعمت سے نواز دئیے جا ئیں گے اللہ پاک کے کرم سے اللہ پاک کے فضل و کرم سے۔

Leave a Comment