یہ 7 چیزیں آج سے ہی کھانا شروع کردیں

چیزیں

ڈیلی کائنات !  ہمارے آج کل کہ غیر صحت مند زندگی میں چالیس فیصد لوگ ایسے ہیں جو دل سے جڑی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ ان کی تعداد بڑھتی چلی جارہی ہے ۔دل سے متعلق ہونیوالی بیماریوں کا سب سے بنیادی باعث خ و ن کی نالیوں میں ب۔رے کولیسٹرول کے جمع ہونے کو مانا جاتا ہے ۔

کولیسٹرول کے بڑھنے کیوجہ سے نالیاں بند ہوجانے کے باعث ہمارے دل کو خ و ن کو پمپ کیلئے بہت زیادہ کام کرنا پڑتا ہے ۔ جس کیوجہ سےدل پردباؤ آنے کیوجہ سے ہارٹ اٹیک سے لیکر ہارٹ فیلیئر کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔آج آپ کو بتائیں گے کہ ایسی کھائی جانیوالی غذاؤں کو بارے میں جو شریانوں کو صاف کرنے اور برے کولیسٹرول کو کم کرنے اور دل کی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے انتہائی ضروری ہے ۔ آپ کی آرٹریز کو صاف کرنے کیلئے لہسن ایک قدرتی غذا سے کم نہیں ہے یہ اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرا ہوتا ہے ۔

جو کہ ناصرف خ و ن میں آنیوالی بلاکیج کو دور کرتا ہے بلکہ بلاکیج کو پیدا کرنیوالے فری ریڈیکل کیخلاف لڑتا ہے ۔لگاتار لہسن کھانے کی عادت ایل ڈی ایل کو کم کرنے اور ایچ ڈی ایل کو برابر رکھنے میں مددگار ہے اس کیلئے آپ روزانہ صبح خالی پیٹ ایک سے دو ڈلی کچے لہسن کو کھانے کیساتھ دوائی کی طرح کھا سکتے ہیں اس سے دل صحت مند ہوگا جسم کے باقی حصوں پر مثبت اثرا ت مرتب ہوتے ہیں ۔ انار جسم میں اچھے کولیسٹرول کوبرقرار رکھنے اور برے کولیسٹرول کے خلاف لڑنے

میں اینٹی آکسیڈنٹ بہت اہم کردارادا کرتے ہیں۔ اگر روزانہ صبح خالی پیٹ انار کھاتے ہیں یا جوس پیتے ہیں تو دل کو صحت مند رکھنے کیساتھ برے کولیسٹرول کیوجہ سے ہونیوالی بیماریوں سے بچا سکتے ہیں۔ آپ کے شریانوں کو صحت مند رکھنے اور ان میں آنیوالی بلاکیج سے بچائے رکھنے کیلئے اینٹی آکسیڈنٹ بہت اہم کردا ر ادا کرتے ہیں۔ گرین ٹی اینٹی آکسیڈنٹ کا بہت اچھا ذریعہ ہے ۔ آپ ہائی بلڈپریشر سے لیکر ہارٹ سٹروک سے بچنے کیلئے گرین ٹی کو اپنے معمول میں ضرور شامل کریں ۔ہلدی کے اندر کرکیومن نامی کمپاؤنڈاور

اینٹی انفلامینٹری اور اینٹی آکسیڈنٹ چیزیں پائی جاتی ہیں جوکہ دل کے مسائل کیلئے اہم ہیں۔ یہ سارے کمپاؤنڈ دل کی نالیوں میں اچھے کولیسٹرول کو برقرار رکھنے اور برے کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ ایک سٹڈی کے مطابق ہلدی کو اپنی خوراک میں شامل کرتے ہیں تو دل سے جڑی بیماریوں سے دور رکھنے میں بہت اچھی ریمڈی میں شمار کی جاتی ہیں اس کیلئے ہلدی دودھ بنا کر استعمال کرسکتے ہیں۔ روزانہ ایک سیب کھانے کی عادت بھی آپ کی آرٹریز کو صاف کرنے میں بہت کامیاب رہ سکتی ہے ۔ سیب کے اندر فائبر اور

دوسرے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو خ و ن کو صاف کرکے اوربرے کولیسٹرول کو کم کرتے ہیں۔اس کے علاوہ اس کے اندر پائے جانیوالے فلیوونائٹس دل سے متعلق ہونیوالی بیماریوں سے بچائے رکھنے میں مددگار ہیں خاص طور پر اس کے اندر موجود پوٹاشیم اور میگنیشم آپ بلڈپریشرکو بھی کنٹرول رکھتی ہیں

Leave a Comment