جلدی حمل ہونےکا طریقہ جس عورتوں کو حمل نہیں ٹھہر تا

حمل

علمی سپاٹ! آج میں ایک نئے نسخے کے ساتھ حاضر ہوں آج میں جو آپ کو نسخہ بتانے لگا ہوں وہ حمل کے لیے ہے حمل کا ٹھہراؤ یہ جو میں بتانے لگا ہوں ایک حلوہ ہے ایک حلوہ بنا نا ہے گھر پر اس سے انشاء اللہ اللہ کے حکم سے حمل ٹھہر جا ئے گا اور کئی سالوں سے جن کا حمل نہیں ٹھہر تا وہ زیادہ ادویات بھی استعمال کر تے ہیں ٹیسٹ وغیرہ کرواتے ہیں سب کر تے ہیں لیکن

حمل نہیں ٹھہر تا ان کے لیے یہ بہت ہی اچھی چیز ہے انشاء اللہ اس سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔ دوستوں کو بھی دیں جن کے ہا ں اولاد نہیں ہو رہی جن کو ہارمونز وغیرہ کی کمی ہے تو آئیں ہم نسخے کی طرف چلتے ہیں۔ یہ حلوہ ہر دو کو کھلانا چاہیے مطلب کہ اگر مرد کی منی میں حیو ا نات نہایت کم ہوں یا عورت کے ہر صورت میں یہ حلوہ کھانا بہت ہی فائدہ مند ہےیا جس میں حیوانات کم ہوں اس کے لیے فائدہ مند ہیں حیوانات منویا سے مراد جن کے جراثیم کم ہیں یہ حلوہ اگرچہ تو جا من کے مقابلے کی چیز تو نہیں ہے مگر پھر بھی یہ حلوہ بہترین ہے اور مادہ کی تخلیض کر کے قابلِ اولاد بنا تی ہے قربت کو قوت دیتی ہے اور منی کو کشادہ کر تی ہے نفس کو سخت کر تی ہے بوڑھوں کے لیے زیادہ مناسب ہے۔ لذت سے بھر پورہے سردیوں میں اس کا کھانا زیادہ فائدہ مند ہے

اگرچہ قیمتی ضرور ہے لیکن بنانے کے لیے کسی حکیم کے یا کسی ماہر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ گھر میں خود اپنے ہاتھوں سے تیار کر سکیں گےا س کو بنانا مشکل نہیں ہے یہ حلوہ سبھی افراد کے لیے بہترین چیز ہے اس کو بنا نا کیسے ہے؟ سب سے پہلے آپ نے مسری لینی ہے تازہ مسری پانچ سو گرام یہ جو چیزیں ہیں نسخے کی یہ میں انشاء اللہ آپ کو بتا ؤں گا۔ مسری تازہ لینی ہے پانچ سو گرام کھو یا شیر لینا ہے تین سو گرام روغنِ زیتون دو سو گرام مغز چلغوزہ دو سو گرام مغز بادام آپ نے چھلکے اتار لینے ہیں وہ دو سو گرام لینے ہیں۔ مسری دو سو گرام نشاستا گندم اَسی گرام زعفران کشمیری چار گرام یہ ہر جو چیز آپ کو پنسار سٹور سے مل جا ئے گی اب میں آپ کو اس کی تر کیب اور تیاری بتانے لگا ہوں

بادام کو رات بھر پانی میں بھگو کر صبح جو چھلکے ہیں وہ اتار لینے ہیں سالم مسری کو حمام دستہ میں آپ نے اس کو کوٹ کر چھان لینے ہیں اب جو نشاستا کو روغنِ زرد میں خوب بھون لینا ہے تا کہ مال سیاہی ہو جا ئے اس کا رنگ سیاہ ہو جا ئے پھر کھو یا شیر کو بھی گھی میں بھون لینا ہے اور اس طرح بادام کے چلغوزے ہیں بادام کے چلغوزوں کو بھی گھی میں بھی بھگو لینا ہے

Leave a Comment