آئندہ 24 گھنٹے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات

پاکستان ٹپس! آج اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔جبکہ اسلام آباد میں اتوار اور سوموار کے روز اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم خشک اور رات کے دوران سرد رہے گا

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: : : لہہ ، اسکردو منفی07، گلگت منفی 03 ، قلات منفی 02 ، چترال ، گوپس اورکوئٹہ میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Comment