صبح خالی پیٹ کچا لہسن کھانے سے کیا ہوا ایک خوفناک

کچا لہسن

پاکستان نیوز ! لہسن ایک ایسی جڑی بوٹی ہے کہ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ بہت سی بیماریوں کو ختم کر سکتی ہے۔ جیسا کہ ہم سب ہی لوگ جانتے ہیں کہ ہم بہت سی بیماریوں کا شکار ہو چکے ہیں کسی کو شوگر کی بیماری ہے کسی کو بلڈ پریشر کی بیماری ہے کسی کو کولیسٹرول کی بیماری ہے تو کسی کو کوئی بیماری ہے کسی کو کوئی تو ان بیماریوں کو علاج کر نے کے لیے ہم ڈاکٹرز کے پاس بھاگتے ہیں جب کہ ان تمام بیماریوں کا علاج قدرت نے ہماری اس مٹی میں رکھا ہوا ہے جیسا کہ ہم لوگ ہی جانتے ہیں اور ہم سبھی

اس بات سے با خوبی آشنا ہیں کہ ہم سب لوگ مٹی سے بنے ہیں تو ہم پھر کیوں اپنی حقیقت کو پہچاننا بھول چکے ہیں۔ یہ سب کچھ جانتے ہوئے کہ ہماری پیداوار تو مٹی ہے تو ہماری تمام تر بیماریوں کا علاج بھی مٹی میں ہی موجود ہوگا اور حقیقت بھی کچھ اسی طرح کی ہی ہے کہ مٹی میں موجود ہماری جو قدرت نے ہمارے لیے جو جڑ بوٹیاں اگائی ہوئی ہیں اس جڑی بوٹیوں کے استعمال سے ہم طرح طرح کی خطر ناک بیماریوں کا خاتمہ کر سکتے ہیں طرح طرح کی بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں۔ ہم جڑی بوٹیوں سے علاج کرنے کی بجائے ڈاکٹرز کے پاس بھا گتے ہیں جو کہ ہمیں ہائی ایم جی دوائیاں دے کر ہمارے گردوں کو ہمارے پھیپھڑوں کو تباہ کر دیتے ہیں۔ اور ہمارا جگر جو ہے وہ بھی ان دواؤں کی وجہ سے بہت ہی زیادہ متاثر ہوتا ہے تو ہم ایسا کیوں ہی نہیں کر لیتے کہ

ہم اپنی تمام قسم کی بیماریوں کا علاج ہم اپنی قدرت کی عطا کردہ جڑی بوٹیوں یعنی زمین سے یعنی مٹی سے ہی تلاش کریں۔ ان کا علاج مستقل بھی ہو گا اور جلد بھی ہوگا جب کہ ان ڈاکٹروں کی دواؤ ں نے تو سب کچھ ہی تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے۔ انسان جتنی بھی دوائیں کھا لے وہ بیما ر ہی رہتا ہے اس کو ذرا بھی یہاں یا وہاں سکون نصیب نہیں ہوتا ایسا کیوں ہے کہ طرح طرح کی دوائیں کھانے کے باوجود انسان بیمار ہی رہ جاتا ہے۔ کیونکہ ان دواؤں کی فارمولیشن ہی ٹھیک نہیں ہوتی ہے جو کہ انسان کو مزید بیمار کر کے رکھ دیتے ہیں۔ تو جانتے ہیں کچھ ایسی جڑی بوٹی کے حوالے سے جو ہمارے کچن میں وافر مقدار میں موجود ہوتی ہے اور وہ ہے لہسن ۔ لہسن ہمارے کچن میں وافر مقدار میں موجود ہوتی ہے مگر

اس جڑی بوٹی کے فوائد کے ساتھ ساتھ ان کے چند نقصانات بھی ہیں جو کہ ہم اگنو ر کر دیتے ہیں جب کہ ہمیں ایسا نہیں کر نا چاہیے۔ لہسن کا صحیح استعمال کیسے کر نا ہے آج ہم آپ کو بتائیں گے اور ساتھ میں یہ بھی بتائیں گے کہ لہسن کے فوائد اور لہسن استعمال کرنے کے نقصانات کیا کیا ہے۔

Leave a Comment