کسی نے پوچھا یا اللہ مجھے سکون کیوں نہیں ملتاجواب آیا سنیئے اللہ پاک کا جواب

اللہ پاک

پاکستان ٹپس ! یا اللہ ہمیں صحیح فیصلے کرنے والا اور مسئلوں کو حل کرنے والا بنا دے اے ایمان والو جب کوئی مشکل پیش ہو تو سب لوگ نماز سے مدد لو یقینا اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے اے اللہ مجھے توبہ کرنے والوں میں شامل فرماا ور مجھے پاک لوگوں میں شامل فرمایا ااور تیرا رب تجھے بھولنے والا نہیں اے ہمارے رب مجھے بھی بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی اور ایمان والوں کو بھی میں نے کہا

تیری مدد کیسے ملے گی جواب ملا صبر اور نماز سے مدد لیا کرو میں نے کہا میں بہت گ ن ا ہ گار ہوں جواب ملا اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو اللہ سب گ ن ا ہ بخش دے گا میں نے کہا میں بہت اکیلا ہوں جواب ملا بے شک ہم تمہاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں میں نے کہا میرے دل کو سکون نہیں ہے جواب ملا بے شک اللہ کی یاد میں ہی دلوں کو سکون اور اطمینان ملتا ہے میں نے کہا مجھے کوئی یاد نہیں کرتا جواب ملا تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یا د کرو ں گا جو کسی دوسرے مسلمان کے عیب ڈھونڈتا پھرتا ہے تواللہ تعالیٰ اس کے عیبوں کو پکڑتا ہے اور اللہ تعالیٰ جس کے عیبوں کو پکڑتا ہے تو پھر اسے رسو ا اور ذلیل کردیتا ہے اگرچہ وہ پھر اپنے گھر کے اندر ہی

کیوں نہ ہو اے میرے پرور دگار میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا دنیا میں اکثر لوگوں کی وفا وہاں تک ہوتی ہے جہاں تک ان کا مطلب ہوتا ہے اس لئے اُمید صرف اللہ سے رکھو کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں سب ختم ہوجاتا ہے مسئلے اور بھی ہیں مجھ کو بہت سے درپیش تو مگر یار میری پہلی پریشانی ہے دل کو کاغذ سمجھ رکھا ہے کیا آتے ہو جلاتے ہو چلے جاتے ہو کچھ لوگ صرف دکھاوے کے رشتے رکھتے ہیں تیرے سجدوں کی اس کو کیا ضرورت ہے وہ چاہے تو پرندوں سے طواف کروالے لا علمی میں ہم ایسے کتنے ہی کاش لگادیتے ہیں جن کا پورا ہونا ہمارے لئے بربادی ہی لاتا ہے اس لئے اللہ سے ہمیشہ بہتری مانگو کسی جیسی زندگی یا خوشی نہیں مانگو صرف بہتری ہی مانگو

جو ڈوبنے سے ڈرتا ہو اسے پانی میں پھنک دینا چاہئے اور پھر چند ڈبکیاں دے کر نکال دینا چاہئے اس کا سارا خوف زائل ہوجائے گا پھر اسے پتہ چلے گا کہ پانی اس سے زیادہ طاقتور نہیں تھا اور تب ہی اسے کشتی میں محفوظ رہنے کی قدر کا احساس ہوگا وہ جان جائے گا کہ وہ خود کتنا خطرناک ہے کتنا بڑا سروائول ہے زندگی اور قسمت کا پتہ اگر زائچوں اعداد لکیروں اور ستاروں سے لگنے لگتا تو پھر اللہ انسانوں کو عقل نہ دیتا بس صرف یہی چیزیں دے کر زمین پر اتار دیتا زندگی کتنی غیر یقینی چیزہے محبت کے شعلے کی طرح بے ثبا ت زندگی جو ذرا سی پھونک سے بجھ جائے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment