جمعہ کے روز بیوی سے قر.بت کرنا کتنا مبارک عمل ہے۔

جمعہ

آج ہم آپ کو جمعہ مبارک کی رات کو قر.بت کے اجر و فضیلت کے حوالے سے انتہائی اہم معلو مات سے آگاہ کر نے جا رہا ہوں۔ شوہر کا بیوی سے قر.بت کر نا منع ہے یا نہیں جمعہ کے دن؟ ہم سے بار بار یہ سوال کر رہے تھے کہ یہ بات صحیح ہے یا غلط اس پر تفصیلی باتیں آج میں آپ کی خدمت.میں پیش کر رہا ہوں۔ خواتین وحضرات ہمارے دین کی دوری کی وجہ سے ایسی ایسی باتیں پھیلتی جا رہیہیں بات چلتی چلاتی کہاں سے کہاں تک پہنچ جاتی ہے میں آپ کو اس کی صحیح سند کے ساتھ ایک حدیث بتانے جا رہا ہوں جو کہ

بالکل اس کی مخالفت ہےاسلام اس کے بارے میں کیا کہتا ہے۔.صحیح بخاری کی حدیث نمبر آٹھ سو اَسی یہ نمبر نگ انٹر نیشنل نمبرنگ ہے اس میں نبی ﷺ نے ارشاد فر ما یا جس کا مفہوم ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن قر.بت کر کے مسجد کو نماز پڑھنے کے لیے نماز پڑھنے جائے تو گو یا اس نے ایک اونٹ کی قربانی دی ہے اگر اول وقت میں مسجد پہنچا اور.اگر بعد میں گیا تو گو یا ایک گائے کی قربانی دی اور جو تیسرے نمبر پر گیا گو یا اس نے ایک سینگھ والے مینڈھے کی قربانی دی اور جو کوئی چوتھے نمبر پر گیا گو یا اس نے ایک مرغے کی قربانی دی اور جو پانچویں نمبر پر گیا اس نےا للہ کی راہ میں ایک انڈہ دیا لیکن جب امام خطبہ کے.لیے باہر آجاتا ہے۔تو فرشتے خطبہ سننے کے لیے مشغول ہو جاتے ہیں ۔

اس حدیث میں تین سے چار پوائنٹ ہم پر کلئیر کر دئیے گئے ہیں کہ سب سے پہلا ۔ تو یہ ہے کہ غسلِ جنابت کر کے جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے دیکھے غسلِ جنابت تو تب ہی ہوگا جب بندے نے اپنی بیوی سے قربت کی ہوگی زیادہ تر رات کو جمعرات اور جمعہ کے درمیانی رات اور جو کچھ لوگ سمجھد ار ہیں وہ فجر کی نماز سے لے کر جمعہ کی نماز سے پہلے تک بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد غسلِ جناب کر کے یہاں پر عام غسل کر کے ایک اونٹ کی قربانی کا ثواب نہیں ہے۔یہاں پر غسلِ جناب کر کے جمعہ ادا کرنے میں ایک اونٹ کی قربانی کا ثواب ہے اس کے بعد گائے کی قربانی اور اس کے بعد ایک سینگھ والے مینڈھے کی قربانی اور چوتھے

نمبر پر مرغے کی قربانی اور پانچویں نمبر پر انڈے اللہ کی راہ میں دینے کے برابرہے جو دوست یہ بات پھیلا رہے ہیں کہ جمعہ کے دن بیوی سے قر.بت کر نا منع ہے بعد میں پتہ چلا کہ یہ بات تو حدیثوں سے ٹکراتی ہے ہم نے سمجھا کہ آپ تک ایک صحیح حدیث پہنچائے تو ہم نے آپ لوگوں کی غلط فہمی دور کر دی۔ تو جمعہ کے دن قر.بت کر نا بہت ہی افضل ہے

Leave a Comment