کینسر ہو یا کوئی بھی بیماری ، الحمد شریف کایہ عمل کرلیں ،انشا اللہ ہرجڑ سے ختم ہو جائے گا

بیماری

;ایک دفعہ رسول اللهﷺ تشریف فرما تھے اور صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین بھی آپﷺ کے گرد بیٹھے ہوئے تھے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللّه تعالیٰ نے مجھ پر بڑے بڑے احسانات کئے ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی پر نہیں کئے ۔پھر فرمایا میں بیٹھا ہوا تھا کہ جبرائیل علیہ السلام آئےاور کہا اے محمدﷺ!الله تعالیٰ حکم دیتے ہیں کہ میں نے آپﷺ کے پاس اپنی کتاب بھیجی اور اس کتاب میں ایک سورت ایسی بھیجی ہےکہ اگر وہ سورۃ تورات میں ہوتیتو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت میں سے کوئی شخص یہود نہ ہوتا ۔

اور اگر یہ سورہ انجیل میں ہوتی تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت میں سے کوئی شخص نصرانی نہ ہوتا ۔اور اگر یہ سورۃ زبور میں ہوتی تو حضرت داؤد علیہ السلام کی امت میں کوئیامت میں کوئی شخص مغ ( بت خانہ کا خادم ) نہ ہوتا۔ یہ سورۃ میں نے قرآن میں اس لیے اتاری ہےکہ آپ کے امتی اس سورہ کی تلاوت کی برکت سے قیامت کے روز دوزخ کے عذاب سے اور قیامت کی ہولناکیوں سے بچ جائیں ۔جبرائیل علیہ السلام نے مزید فرمایا اے محمد ﷺ!اس خدا کی قسم جس نے آپؐ کو تمام کائنات کے لئے برحق نبی بنا کر بھیجا ہے اگر روئے زمین کے تمام سمندر سیاہی بن جائیںاور تمام عالم کے درخت قلم بن جائیں اور سات آسمان اور سات زمینیں کاغذ بن جائیں پھر بھی ابتدائے عالم سےقیامت تک لکھتے رہنے کے باوجود اس سورۃ کی فضیلتیں نہیں لکھی جا سکیں گی۔ یہ سورہ فاتحہ ہے۔ سورۃ فاتحہ تمام دردوں اور بیماریوں کے لیے شفا ہے جو بیماری کسی علاج سے ٹھیک نہ ہوتی ہو تو سورہ فاتحہ کو صبح کے فرضوں اور سنتوں کے درمیان بسم اللہ شریف کے ساتھ اکتالیس بار پڑھے

اور پھونک مارے اللّه تعالیٰ اسے اس سورۃ کی برکت سے شفا بخشیں گے۔قرآن پاک میں ایک لفظ ہے ایک حرف ہے کہف اس نام میں بہت ہی طاقت ہے اس میں کتنے حرف آتے ہیں ک ، ہ ،ف تین حروف کا مجموعہ ہے یہ لفظ ، تیس نیکیا تو اس کو پڑھنے سے مل گئی اس کے ساتھ ایک کام ہوتا ہے کہ انسان نیت سے کرتا ہے یقین کام لسے کرتا ہے اسے پڑھنے کے ایسے معجزے ہوتے ہیں کہ لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں اگر آپ بھی اپنی آنکھوں سے اس لفظ کہف کو پڑھکر یقین کام سے دیکھیں تو آپ بھی اپنی آنکھوں سے معجزے دیکھیں گے اگر آپ لوگوں کا مکان نہیں بک رہا تو بہت کوشش ہے-دکان ہے مکان ہے نہیں بک رہا اس کے چاروں طرف انگلی سے کہف لکھیں پانچ مرتبہ کہف لکھ لیں یا سات مرتبہ کہف لکھ لیں لکھنا لفظ پورا ہے الگ الگ نہیں لکھنا اس لفظ میں بہت طاقت ہے عجب ہمت ہے جس بھی جگہ جسم کے کسی حصے میں آپ کو درد ہو کسی بھی حصے میں درد ہو اس حصے پر انگلی سے سات بار کہف لکھ لیں

ایک صاحب کی کمر میں شدید درد تھا-اس نے اس جگہ پر سات بار کہف لکھا اور اس وقت درد اس جگہ سے ایسا غائب ہوا کہ آج تک دوبارہ ہوا ہی نہیں صرف کمر میں ہی نہیں سر میں پٹھوں میں جہاں بھی جسم کے حصے میں درد ہو انگلی سے لکھ لیجئے کوئی بھی انپڑھ بندہ لکھ سکتا ہے کوئی وضو کی شرطنہیں جس حالت میں ہے لکھ سکتاہے-صرف ایک یقین کامل کی شرط ہے کہ یقین ہونا چاہئے میڈیسن بھی تو استعمال کرتے ہیں یقین سے کہ یہ دوائی کھاؤں گا تو اس سے آفاقہ ہوجائے گا تو اس کی بجائے یقین سے اس لفظ کو لکھئے بچے ہیں بچوں کی حفاظت کے لئے ان کے چہرے پر ہاتھوں پر بازوؤں پر انگلی سے کہف لکھ دیجئے بچے جتنی مرضی شرارتیں کریں- کھیلیں کودیں انشاء اللہ کبھی انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا چوٹ نہیں آئے گی یہ آزمودہ عمل ہے آپ بھی کسی بھی مقصد کے لئے کسی بھی حاجت کے لئے آپ اس لفظ کو قرآن پاک کے اس لفظ کو ضرور لکھیں-

اور سانس روک کر یقین کامل سے گیارہ مرتبہ بھی پڑھ لیجئے تو آپ کی آنکھوں سے معجزے ہوتے آپ کو نظر آئیں گے اتنا زبر دست فائدہ حاصل ہوں گے آپ کی ہر حاجت پوری ہو گی ہر مسئلہ حل ہوگا اسکو ضرور پڑھ لیجئے ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے

Leave a Comment