کنوارے لڑکے لڑکیاں اپنی جن سی خواہش کیسے پوری کریں

کریں

جنس سے آگاہی ہر مرد اور عورت کی ضرورت ہے اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جب اسلام مکمل اور کامل مذہب ہے تو اس نے مسلمانوں کیلئے زندگی کے ہر پہلو پر تعلیمات اور راہنمائی فراہم کی ہے اس راہنمائی میں ایک چیز ہے ضرورت جنس ہے کافی عرصہ سے ان لوگوں کی زندگیوں کا مشاہدہ کیا اور جو کہ اپنی زندگیوں سے مایوس نظر آ رہے تھے لیکن جب ان کو تھوڑی سی راہنمائی دی تو رزلٹ

سو فیصد اچھا رہا اس موضوع پر بہت کم کتابیں مارکیٹ میں موجود جو صحیح راہنمائی کریں جذبات کو بھڑکانے والی کتابیں تو بہت ہیں لیکن سنبھالنے والی کچھ کتاب ہونی چاہیے۔ بہرکیف اس کتاب میں جنس کے بارے میں مکمل وضاحت اور اسلامی روح سے اس کا مطلب اور یورپ میں اس کو کیا سمجھتے ہیں اس کی مکمل تفصیل حسب ذیل ہے یورپ کی زندگی جنسی لحاظ سے آنکھوں دیکھا حال حیرت انگیز کرشمے شرمناک کارنامے۔ یورپی غسل اور سیکس اور یورپی نامرد بوڑھا لیکن اس کے کرتوت دیکھیں سیکس شاپ یورپ میں اندھوں کی زیا دتی، حاملہ عورت یورپ میں بچوں کی ابتدائی جن سی تعلیم عجیب غریب بوڑھا بارہ سال لڑکی کے ساتھ اور عدالت کا فیصلہ کس کے حق میں دیکھے یورپ کے بارے میں تفصیل سے باپ کی بیٹی

سے حرام کاری، بہن بھائیوں کے جنسی تعلقات، سور کی زندگی، ہم بستری اندھیرے میں ہو ورنہ (قارئین پریشان نہ ہوں یہ چیزیں اس لیے بتلائی جا رہی ہیں جب شرم حیا ہی نہ رہے گا) یورپ کا بھی پتہ چلے وہاں کیا ہو رہا ہے اور جنس کو انہوں نے کیسے لیا ہے اب آپ سامنے اسلام کی روح سے بات ملاحظہ فرمائیں اسلامی، زندگی اور جنس اہمیت جنس اسلام میں جنس کی حدود ز نا کو حرام کر دیا ہے دیکھیں تفصیل سے ڈاکٹر مارکرکین اور چار شادیاں ان کا تبصرہ بہت دلچسپ مفید بھی ہے دیکھیں مرد کی جنسی قوت عورت سے زیادہ ہے ماضی میں غلط فہمیاں اور مفکر اسلام نے اس غلط فہمیاں کو دور کیا ہے تفصیل سے دیکھیں ہم بستری کے بعد عورت تھکن میں چور ہو جاتی ہے اس لئے اس کو دوسرے

خاوند کی ضرورت نہیں بنسبت خاوند کے اس کو دوسری بیوی سے خواہش برقرار ہوتی ہے اس لئے اسلام نے مرد کو اجازت مرھم کی ہے مزید تفصیل سے دیکھیں۔ چار بیویوں کی آخری حد کی حکمت دیکھیں کتاب میں ایک شبہ اور اس کا جواب ڈاکٹر مارکرکین کے تبصرے دیکھیں کتاب میں حرام رشتوں کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں حرام رشتے اور جدید سائنس جنرل آف میڈیکل آرفلڈ کی رپورٹ بہت دلچسپ ضرور پڑھیں مشاہدات و تجربات بے غیرتی اور عبرتناک واقعہ ضرور پڑھیں اور سبق حاصل کریں کہ اسلام کتنا پیارا مذہب ہے جس نے ہمیں عقل دی رشتوں کو پرکھنے اور حد کو قدعین کیا ہے مزید تفصیل کتاب میں جماع کے آداب وضو اور دعا جماع سے قبل وضو اور جدید سائنس جماع کے متفرق آداب دیکھیں تفصیل

سے شب عروسی کے مخصوص آداب تواضع ودلداری سہاگ رات کا پہلا ادب سہاگ رات کے دوسرے مسائل تیسری رات اور کنوارہ پن مباثرت کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں

Leave a Comment